Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دنیا کی معمر ترین خاتون نے 118 ویں سالگرہ منائی ،لذیذ کھانے مطالعہ تناکا کی طویل العمری کا راز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹوکیو  :  2 جنوری 1903 کو پیدا ہونیوالی تناکا کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے مارچ 2019 میں دنیا کی معمر ترین شخصیت قرار دیا تھا، تب ان کی عمر 116 سال تھی۔ تناکا فوکوکا شہر کے نرسنگ ہوم میں مقیم ہیں، ان کی سالگرہ میں نرسنگ ہوم کے تمام مکین شریک ہوئے ۔ نرسنگ ہوم کی انتظامیہ کے مطابق تناکا کو خوب بھوک لگتی ہے ، چاکلیٹ کھانے اور کوک پینے کی شوقین ہیں۔ تناکا نے لذیذ کھانوں اور مطالعے کو اپنی طویل العمری کا راز قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ 120 سال کی عمر تک جینا چاہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.