Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پشاور کے علاقے یکہ توت میں سلنڈر دھماکہ، 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور: پشاور کے علاقے یکہ توت میں زور دار سلنڈر دھماکے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ یکہ توت کے علاقے میں واقع گھر کے اندر سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ، آگ بھڑکنے سے 2 خواتین اور ایک بچے سمیت 4 افراد بری طرح جھلس گئے۔ اطلاع ملنے پر 2 فائر ویکلز اور 4 ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں، ریسکیو1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیوذرائع کے مطابق فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.