Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں روٹی کے نرخ مقرر کردئےے نوٹیفکیشن جاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں روٹی کے نرخ مقرر کردئےے نوٹیفکیشن جاری ، پیر کو ڈائریکٹرجنرل انڈسٹریز اور چےئر مین ضلعی پرائس کنڑول کمےٹی داﺅ بازئی کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں کوئٹہ شہر میں 250گرام کے نان /روٹی کا نرخ 20روپے مقرر کردیا گیا جبکہ تندور مالکان کو نرخ نامے وضع کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے مقررہ نرخ سے زائد قیمت پر روٹی فروخ کرنے کے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائےگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.