Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : بلوچستان نے سندھ کو 2 رنز سے ہرا دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سندھ کو 2 رنز سے ہرا دیا، 181 رنز کے تعاقب میں سندھ کی ٹیم نے 9 وکٹ پر 178 رنز بناسکی۔ ملتان میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں بلوچستان نے سندھ کے خلاف آٹھ وکٹ پر 180 رنز بنائے، بسمہ اللّٰہ خان نے 42 گیندوں پر 58 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ جواب میں سندھ کی بیٹنگ لائن شروع میں ہی لڑکھڑا گئی اور آدھی ٹیم 111 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.