Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت نے جس پودے کی کاشت کی منظوری دی وہ بھنگ نہیں ہے، فواد چودھری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے جس پودے کی کاشت کی منظوری دی ہے وہ بھنگ نہیں ہے۔وفاقی وزیر نے انڈسٹریل ہیمپ سے متعلق غلط فہمی دور کردی۔فواد چودھری نے کہا کہ انڈسٹریل ہیمپ میں ٹی ایل سی صرف 0.3 فیصد ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی انڈسٹریل ہیمپ ایک کلو بھی گھوٹ کر پی لے تو کچھ نہیں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.