Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسرائیلی فوج کا بزرگ فلسطینی پر بہیمانہ تشدد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مغربی کنارے میں ایک احتجاج کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے 65 سالہ بزرگ فلسطینی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی اہلکار نے بزرگ شہری کو پہلے گردن سے پکڑ کر زمین پر گرایا، پھر ان کی گردن پر گھٹنار کھ کر بیٹھ گیا۔

دیگر اسرائیلی فوجی اہلکار منظر کو کیمرے میں قید کرنے والے صحافیوں پر رائفل تانے کھڑے رہے۔

مغربی کنارے میں ایک احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فلسطینی بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو میں ایک اسرائیلی فوجی اہلکار کو 65 سالہ فلسطینی شہری خیری حانون کی گردن پر گھٹنا رکھ کر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔

مغربی کنارے کے قریبی گاؤں شوفا میں احتجاج کے دوران یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.