Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت نے سیکیورٹی کی آڑ میں 118چینی موبائل ایپس پر پابندی لگادی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لداخ میں چین سے کشیدگی کے بعد بھارت نے ایک بار پھر سیکیورٹی خطرات کا بہانہ بنا کر چینی موبائل ایپلی کیشنز اور وڈیو گیم پب جی سمیت 118 موبائل ایپس پر پابندی لگا دی۔

بھارتی وزیر ٹیکنالوجی نے الزام لگایا ہے کہ پابندی میں شامل موبائل ایپس صارفین کی ذاتی معلومات اور دیگر ڈیٹا مشکوک انداز میں جمع کر کے شیئر کر رہی تھیں۔

بھارت نے رواں برس جون میں لداخ کے علاقے میں چینی اور بھارتی افواج کے درمیان کشیدگی کے بعد بھی سیکیورٹی خدشات کو وجہ بتا کر چین کی 59  موبائل ایپس پر پابندی لگادی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.