Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پشاور: بی آر ٹی کی بس خراب ہونے سے مسافر پیدل چلنے پر مجبور

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور میں بی آر ٹی کی ایک بس خراب ہونے سے مسافر پیدل چلنے پر مجبور ہوگئے، بس خراب ہونے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بس خراب ہونے کے بعد مسافر پیدل چلتے دیکھے جا سکتے ہیں۔دوسری جانب بی آر ٹی منصوبے کا انتظام سنبھالنے والی ٹرانس پشاور کمپنی کے مطابق بی آر ٹی بس میں ٹیکنکل خرابی پیدا ہوگئی تھی۔بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی کو دور کرکے بس منزل کی جانب روانہ کردی گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.