Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لاستھ ملنگا آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے دستبردار ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لاستھ ملنگا ذاتی وجوہات کی وجہ سے آئی پی ایل میں شرکت نہیں کریں گے، جس کے بعد ممبئی انڈینز نے لاستھ ملنگا کی جگہ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔آئی پی ایل کی چار مرتبہ کی فاتح ممبئی انڈینز کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ لاستھ ملنگا نے ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنی عدم دستیابی کی درخواست کی تھی اور وہ واپس سری لنکا اپنے گھر جانا چاہتے تھے۔

واضح رہے کہ لاستھ ملنگا کئی سال سے ممبئی انڈیز کے اہم رکن رہے ہیں، اس دوران انہوں نے 122 میچز میں 19 اعشاریہ 80 کی اوسط سے 170 وکٹیں حاصل کیں۔

لاستھ ملنگا نے گذشتہ سال چنئی سپر کنگ کے خلاف سنسنی خیز میچ میں وننگ پرفارمنس دی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.