Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا سے مزید 18 افراد جان سے گئے، وائرس سے 2 لاکھ 96 ہزار 590 شہری متاثر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:  کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 18 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 318 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 96 ہزار 590 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 441 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 96 ہزار 921، سندھ میں ایک لاکھ 29 ہزار 615، خیبر پختونخوا میں 36 ہزار 265، بلوچستان میں 12 ہزار 899، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 922، اسلام آباد میں 15 ہزار 666 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 302 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.