Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعلیٰ پنجاب کو دوبار نوٹسز بھجوا چکے، اب تک جواب جمع نہیں کرایا: ڈی جی نیب لاہور

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ شراب لائسنس کیس میں وزیراعلی عثمان بزدار کو دوبارہ نوٹسز بھجوا چکے ہیں، لیکن ابھی تک جواب جمع نہیں کرایا۔

لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے کہا نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہمیشہ میرٹ پر کارروائی کرتے ہیں، مریم نواز کو طلب کر کے ہم نے پتھر کھانے ہیں، کبھی پولیس نے بھی کسی ہر پتھر پھینکے ہیں؟۔

ڈی جی نیب سلیم شہزاد کا کہنا تھا نیب میرٹ پر کارروائی کرتا ہے، نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نیب نے کرپٹ افراد سے اربوں روپے کی ریکوری کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.