Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گرین شرٹس نے انگلینڈ کا حساب چکا دیا، سیریز برابر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مانچسٹر:  پاکستان نے حیدر علی اور محمد حفیظ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

مانچسٹر میں آخری ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو دوسرے اوور کی پہلی ہی گیند پر معین علی نے فخر زمان کی وکٹیں بکھیر دیں۔

بابر اعظم نے حیدر علی کے ساتھ مل کر سکور کو 32 تک پہنچایا لیکن 21 رنز بنانے کے بعد وہ ٹام کرن کی وکٹ بن گئے۔ اس کے بعد حیدر علی کا ساتھ دینے حفیظ آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری شراکت مکمل کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.