Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بارشوں سے ڈوبے شہر قائد پر سیاست نہیں کرنا چاہئے: شہباز شریف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی:  شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارشوں سے ڈوبے شہر قائد پر سیاست نہیں کرنا چاہئے، وفاق بتائے سندھ کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کہاں ہیں، کراچی کی روشنیوں کو کسی صورت مدہم نہیں ہونے دینگے، حکومت کے جو سکینڈل ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت سندھ کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنے آئے ہیں، ان خاندانوں سے تعزیت کرنے آئے ہیں جن کے اپنے اللہ کو پیارے ہوگئے، بارش کے باعث اربوں روپے کے اثاثے تباہ ہوگئے، کراچی پانی میں ڈوبا ہوا ہے، اس وقت سیاست نہیں کرنی، عمران خان کراچی آکر سندھ حکومت کے ساتھ بیٹھیں، وفاقی حکومت کو بھرپور ترقیاتی کام شروع کرنے چاہئیں، کے فور کیلئے وفاق نے کیا کیا ؟۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.