Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

تھائی ایئر ویز کا بینکاک سے لاہور کیلئے خصوصی پرواز چلانے کا اعلان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تھائی ایئر ویز نے بینکاک سے لاہور کیلئے 12 ستمبر کو خصوصی پرواز چلانے کا اعلان کردیا۔

بینکاک میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تھائی لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے اس پرواز کا انتظام کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی بینکاک میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.