Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بہاولپور: کورونا سے ڈاکٹر جاں بحق

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پنجاب کے ضلع بہاولپور میں کورونا وائرس ایک اور ڈاکٹر کی زندگی لے گیا۔

کورونا وائرس میں مبتلا سابق سینئر میڈیکل آفیسر بہاول وکٹوریہ اسپتال ڈاکٹر محمد حنیف سول اسپتال میں دم توڑ گئے۔اسپتال میں اس وقت بھی کورونا وائرس کے داخل مریضوں کی تعداد 5 ہے۔سول اسپتال کے ایم ایس کے مطابق بہاول وکٹوریہ اسپتال کے سابق سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد حنیف سول اسپتال میں کورونا وائرس سے انتقال کر گئے ہیں۔ڈاکٹر محمد حنیف کورونا کا شکار تھے اور گزشتہ 2 ہفتوں سے سول اسپتال کے کورونا وارڈ میں زیرِ علاج تھے۔چند دن قبل حالت تشویش ناک ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.