اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ کراچی میں رہنے والے کئی لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے اور ابھی تک کئی لوگ بنا بجلی اور پانی کے گزارا کر رہے ہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ میمز اور مذاق بنا کر ان کی دل نہ دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ہر کراچی والے کو آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے ۔اداکار آغا علی نے کراچی کی موجودہ صورتحال پرمزاحیہ ویڈیوز (میمز) نہ بنانے کی اپیل کر دی
مشرق مزید