Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فنکار کبھی ایوارڈ کے لئے کام نہیں کرتے :طلعت حسین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: صدر پاکستان کی جانب سے 79 سالہ طلعت حسین کو ان کی شاندار اداکاری کے باعث ستارہ امتیاز ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا تھا اور انہیں پہلی بار حکومت کی جانب سے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔طلعت حسین نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ انہیں اتنی تاخیر سے حکومت کی جانب سے ایوارڈ دئیے جانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ جو انہیں تاخیر سے ایوارڈ دئیے جانے کی باتیں کر رہے ہیں وہ لوگ اپنی ذہنی استطاعت کے مطابق باتیں کر رہے ہیں اور انہیں ایسی باتوں پر کوئی یقین نہیں کیونکہ اداکار ایوارڈ کیلئے کام نہیں کرتے ۔اداکار طلعت حسین نے ان پر تنقید کرنے والوں کو یہ کہہ کر لاجواب کر دیا کہ فنکار کبھی ایوارڈ کے لئے کام نہیں کرتے

Leave A Reply

Your email address will not be published.