Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انڈسٹری کی ترقی کیلئے نجی شعبے کیساتھ جوائنٹ وینچرکیاجائے :میرا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کراچی ڈرامے کے بعد فلم کا شعبہ بھی کراچی منتقل ہو رہا ہے ،لاہور کے پروڈیوسروں اورہدایتکار وں کو ہاتھ پرہاتھ رکھ نہیں بیٹھنا چاہیے ۔ انہوں نے تجویر پیش کی فلم انڈسٹری کی پائیدار ترقی کیلئے نجی شعبے کے ساتھ جوائنٹ وینچر کا فارمولہ اپنایا جائے ۔اداکارہ میرا نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کسی ایک فرد کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کو مل کراپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.