Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آنکھیں کبھی خاموش نہیں ہو تیں:صباء قمر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ آنکھیں وہ سب کہہ دیتی ہیں جو انسان زبان سے نہیں کہہ پاتا لیکن ان کی زبان ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی انسان کے دل کا حال سب سے پہلے اس کی آنکھیں بیان کرتی ہیں۔صباء قمر فلم‘‘کملی’’ میں دکھائی دیں گی۔اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ آنکھیں کبھی خاموش نہیں ہو تیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.