Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کا دورہ ‘ضرور’ کرنا چاہیے، چیئرمین ای سی بی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے نئے سربراہ آئن واٹمور نے کہا ہے کہ انگلش ٹیم کو پاکستان کا دورہ ‘ضرور’ کرنا چاہیے۔

خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق واٹمور نے پاکستان کا دورہ انگلینڈ مکمل ہونے سے قبل ہی اپنے بیان میں کہا کہ ‘یہ ہمارے لیے اور کھیل کے لیے شان دار ہوگا کہ کرکٹ کو واپس لایا جائے’۔

 

ان کا کہنا تھا کہ ‘پاکستان دوبارہ کرکٹ کی میزبانی کر رہا ہے اور ہمیں ضرور جانا چاہے اور اگر محفوظ ہے تو دورہ کرنا چاہیے’۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.