Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت الگ صوبے کے ایشو پر عوام کو بیوقوف بنارہی ہے: یوسف رضا گیلانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملتان:  سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے حکومت الگ صوبے کے ایشو پر عوام کو بیوقوف بنارہی ہے،ہمارا مطالبہ الگ صوبہ ہے، سیکرٹریٹ نہیں چاہیے۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں عوام پر پٹرول بم گرایا گیا،جب تک یہ حکومت رہے گی عوام پر مصیبتیں آتی رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ تمام پارٹیوں سے مل کر مشاورت کے ساتھ حکومت کے خلاف آ ئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گے۔عید کے موقع پر سب کا خیال رکھا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.