Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ممتاز کشمیری عالم دین مفتی فیض الوحید انتقال کر گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جموں  : مقبوضہ جموں وکشمیر کے ممتاز عالم دین مفتی فیض الوحید انتقال کر گئے۔

مفتی فیض الوحید 23 مئی سے جموں کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے، مفتی فیض الوحید 1966 میں ضلع راجوری میں پیدا ہوئے، انہوں نے گوجری زبان میں قرآن پاک کا ترجمہ کرنے کے علاوہ متعدد اسلامی کتابچے بھی تحریر کئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.