Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے یو اے ای کی معاشی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔

متحدہ عرب امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کا وفد 3 مئی کو لاہور میں ملاقات کرے گا۔ وفد اور وزیراعظم کی معاشی ٹیم کے درمیان ملاقات ہوگی جس میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان معاشی سرگرمیاں تیز کرنے سے متعلق تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.