Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سمیت اپنے رہنماؤں پر درج توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔

ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر توہین مذہب کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں درج مقدمات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔  پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں وزیر داخلہ ، سیکریٹری داخلہ ، ڈی جی ایف آئی اے، پنجاب ، سندھ ، بلوچستان کے آئی جیز پولیس کو فریق بنایا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.