Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بابر اعظم نے غلاف کعبہ میں کڑھائی کی بھی سعادت حاصل کر لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عمرہ ادائیگی کے بعد غلاف کعبہ میں کڑھائی کی بھی سعادت حاصل کر لی، بابرکت کام کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

پاکستان کرکٹ کی پہچان بابر اعظم عمرہ ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ ہی مقیم ہیں، جہاں انہوں نے کعبۃ اللہ کے غلاف پر سونے کی تار سے کڑھائی کرنے کا بھی شرف حاصل کر لیا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم کسی کی رہنمائی سے بابرکت کام کو بڑی نفاست سے انجام دیتے نظر آ رہے ہیں، اس سے پہلے قومی کپتان کی عمرہ ادائیگی کی ویڈیوز اور تصاویر خوب عام ہوئیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.