Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

غلامی نامنظور مارچ کے لئے تحریک انصاف پنجاب نے آرگنائزنگ کمیٹی بنا دی : شفقت محمود

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : غلامی نا منظور مارچ کے لئے تحریک انصاف پنجاب نے آرگنائزنگ کمیٹی بنا دی، شفقت محمود کنونئیر اور راجہ یاسر ہمایوں سرفراز ڈپٹی کنونئیر ہوں گے۔

جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کوآرڈینیٹر لاہور ڈویژن، صداقت علی عباسی کوآرڈینیٹر راولپنڈی ڈویژن ہوں گے، فیض اللہ کموکا کوآرڈینیٹر فیصل آباد ڈویژن ، محمد سبطین خان کوآرڈینیٹر سرگودھا ڈویژن ،محمد احمد چٹھہ کوآرڈینیٹر گجرانوالہ ڈویژن اور رائے حسن نواز کوآرڈینیٹر ساہیوال ڈویژن ہوں گے۔

مس تاشفین صفدر کوآرڈینیٹر وومن وونگ، زبیر خان نیازی کوآرڈینیٹر یوتھ ایند سٹوڈنٹس ونگ، انیس علی ہاشمی کوآرڈینیٹر لائرز فورم مقرر کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.