Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش‘ گرمی کا زور ٹوٹ گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

کوئٹہ(اے این این) وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور خشک سالی کے خاتمے میں بھی مدد ملے گی آج بھی بارش کا امکان ہے ‘تفصےلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمےت بلوچستان کے مختلف علاقوں چمن، پشین، زیارت، کان مہترزئی اور توبہ اچکزئی ‘قلات مستونگ‘ژوب‘خانوزئی مےں موسلادھار بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت مےں بھی کمی واقع ہوئی اور جاری طوےل خشک سالی کے خاتمے مےں بھی مدد ملے گی بارش کے بعد زمےنداروں مےں خوشی کی لہر دوڑ گئی محکمہ موسمےات کے مطابق آج بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں مےں کئی کئی بارش کا امکان ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.