Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پنجگور میں کوروناوائرس کے پھیلاو میں اصافہ مزید پانچ نئے کیسز سامنے آگئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پنجگور ( این این آئی ) پنجگور میں کوروناوائرس کے پھیلاو میں اصافہ مزید پانچ نئے کیسز سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق پنجگور میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں اضافہ ہورہا ہے محکمہ صحت کے مطابق ٹیسٹ کے دوران مزید پانچ افراد میں کورنا مثبت آئے ہےں متاثرہ افراد گھروں میں قرنطینہ ہوچکے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.