Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گورنر بلوچستان کاوزیراعظم کی ہدایت پر گورنر شپ سے مستعفی ہونے سے انکار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(اے این این) بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے سابق صوبائی وزیر بلدیات صالح بھوتانی سے وزارت لینے کے بعد اختلافات شدت اختیار کر گئے گورنر بلوچستان نے وزےراعظم کی ہداےت پر گورنر شپ سے استعفیٰ دےنے سے انکار کےا ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں سے بلوچستان عوامی پارٹی اور تحرےک انصاف کے وزراءاور رہنما¶ں کے درمےان اختلافات شدت اختےار کر گئے اور وزےراعظم کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزےراعظم نے پی ٹی آئی کے پارلےمانی گروپ سے ملاقات کرکے بی اے پی اور پی ٹی آئی کے درمےان اختلافات ختم کرنے کےلئے وفاقی وزےر اسد عمر کو رابطہ کار کےلئے مقرر کردےا مگر تمام حالات کے باوجود اختلافات کم ہونے کی بجائے شدت اختےار کر گئے اور گزشتہ رات سابق صوبائی وزےر صالح بھوتانی سے وزرات لےنے کے بعد حکومت کے مشکلات مےں مزےد اضافہ ہوگےا ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار صالح سے وزارات لےنے کے بعد دےگر دو ےا تےن وزراءسے وزارتےں لےے جانے کا امکان ہے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان ےاسےن زئی سے وزےراعظم کے حکم پر استعفیٰ دےنے سے انکار کردےا اور قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردےا تاہم گورنر شپ کےلئے کئی ناموں پر غور کےا جارہا ہے اور ڈاکٹر امےر محمد جو گےزئی نئے گورنر کےلئے سب سے زےادہ موضوع ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.