Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کابینہ بہترین انداز میں حکومتی امور انجام دے رہی ہے،لیاقت شاہوانی

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے کابینہ میں مزید ردوبدل یا چند وزراءکو عہدوں سے ہٹائے جانے کی بے بنیاد افواہوں میں صداقت نہیں ہے، ترجمان حکومت بلوچستان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ( این این آئی) حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے کابینہ میں مزید ردوبدل یا چند وزراءکو عہدوں سے ہٹائے جانے کی بے بنیاد افواہوں میں صداقت نہیں ہے بلوچستان کابینہ بہترین انداز میں حکومتی امور انجام دے رہی ہے،وزراءکی کارکردگی اطمینان بخش ہے صرف وزیر بلدیات کو ہٹائے جانے کامطلب مزید تبدیلی نہیں ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.