Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کا قلم دان واپس لینے سے پہلے مشاورت یا اعتماد میں نہیں لیا گیا ،سردار محمد صالح بھوتانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماءصوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کا قلم دان واپس لینے سے پہلے مشاورت یا اعتماد میں نہیں لیا گیا ، سینئر ساتھیوں اور دوستوں سے مشاورت کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ اور اعلان کرونگا ، یہ بات انہوں نے محکمے کا قلم دان واپس لئے جانے کے بعد اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ قلم دان واپس لینے کے بعد کی صورتحال سے سنیئر ساتھیوں سے رابطے میں ہوں ،ساتھیوں اور دوستوں سے مشاورت کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ اور اعلان کرونگا ۔انہوں نے کہا کہ محکمے کا قلم دان لینے سے قبل نہ بتایا گیا اور نہ ہی اعتماد میں لیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.