Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میکسیکو : غارسے قدیم مایہ تہذیب کے انسانی ہاتھوں کے پراسرارنشانات دریافت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میکسیکوسٹی :   میریڈا میں واقع اس غار کی دیواروں پر انسانی ہاتھوں کے نشانات کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ 1200 سال پرانی ہیں۔ آرکیالوجسٹ سرجیو گراسجین نے یہ غار دریافت کی ہے ۔ 137 نشانات میں سے زیادہ تر بچوں کے ہاتھوں کے نشانات ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.