Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قوم آپ کی ہمیشہ مقروض رہے گی ،عدنان صدیقی کا فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ فرنٹ لائن ورکرز کو کوروناکی عالمی وبا کے باعث ملک میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتھک جدوجہد کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ فرنٹ لائن ورکرز آپ قیمتی جانیں بچارہے ہیں ،قوم آپ کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.