Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا کی نئی لہر؛ آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہونے لگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کورونا وائرس کی نئی لہر میں مریضوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ آکیسجن سلنڈر کی قیمت میں بھی اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔

x کورونا وائرس کی نئی لہر سے لاہور بھی شدید متاثر ہے اور شہر میں مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کے سبب ہسپتالوں میں آکسیجن سلنڈر کی کمی  ہونا شروع ہوگئی ہے اور روز بروز آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اب 500 روپے میں ری فل ہونے والا سلنڈر اب 800 روپ میں ری فل ہورہا ہے جب کہ بڑا سلنڈر 3000 روپے سے بڑھ کر 4000 روپے تک جا پہنچا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.