Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فی تولہ سونا 200 روپے سستا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں دوسو روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1770 ڈالر فی اونس ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونے کی طرح 10 گرام سونے کی قدر 172 روپےکم ہوکر 89163 روپے ہوگئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.