Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ناقص معاہدوں سے بجلی شعبہ تباہی کی جانب گامزن،میاں زاہد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی :  جب کہ عوام اور کاروباری برادری کو امید ہے کہ دوست ملک چین پاکستان کی مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے اسے مشکلات سے نکالنے میں مدد دیگا،حکومت اور آئی پی پیز کے مابین بجلی سستی کرنے کے معاملے پر مذاکرات پایاتکمیل پر پہنچ گئے ہیں جس سے سالانہ42ارب روپے تک کا فائدہ ہو گا ۔ کاروباری برادری سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے بعد حکومت نے چینی کمپنیوں سے بجلی گھروں کا ٹیرف اور استعدادی چارجزوغیرہ کم کرنے پر بات چیت شروع کر دی ہے جو انتہائی خوش آئند ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.