Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کبھی بھی خود کوکسی اداکار پر برتری نہیں دی : ثنا جاوید

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ ان کے لئے تمام اداکار باصلاحیت ہیں اور انہوں نے اپنے کیرئیر میں کبھی کسی کے ساتھ اپنے کام کا موازنہ نہیں کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ابھی خود مختلف کردار ادا کرتے ہوئے اپنی اداکاری کو مزید بہتر بنارہی ہیں اور اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ ایک اداکار آخری عمرتک سیکھتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.