Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کراچی : طارق روڈ دلکشا پارک میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ، غیر قانونی دکانیں مسمار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : کراچی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر طارق روڈ دلکشا پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا جس کے دوران غیر قانونی دکانیں مسمار کر دی گئیں۔

کراچی کے علاقے طارق روڈ دلکشا پارک میں رات گئے انسداد تجاوزات کا آپریشن ڈائریکٹر انٹی انکروچمنٹ ایسٹ اور اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کی سربراہی میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران غیر قانونی دکانوں کو مسمار کردیا گیا۔

انٹی انکروچمنٹ حکام کے مطابق دلکشا پارک میں غیر قانونی دس دکانیں قائم تھیں، آپریشن سپریم کورٹ کے احکامات پر کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.