Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایران کا یورینیم کی افزودگی 20 فیصد بڑھانے کا عندیہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایران نے یورینیم کی افزودگی 20 فیصد بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری نگراں کے ادارے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق اپنا ارادہ ظاہر کردیا۔

ویانا میں مقیم ایک سفارت کار نے بتایا کہ ‘یہ ایک اور دھچکا ہے’۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.