کراچی : کنٹیکٹ لیس ٹیکنالوجی آپ کو محفوظ ترین اور تیز ترین ٹرانزیکشنز کرنے کے قابل بناتی ہے جس میں آپ کی جانب سے کی جانے والی خریداری کو مزید باسہولت بنانے کے لیے آپ کو اپنا کارڈ پوائنٹ آف سیل پر سوائپ یا ڈِپ کرانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ۔ بزنس ہیڈ کریڈ ٹ کارڈز نوید مشتاق نے کہا کہ کنٹیکٹ لیس کریڈٹ کارڈز کو متعارف کراکے سلک بینک نے اپنے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کو بڑھتے ہوئے عالمی رجحانات تک رسائی حاصل کرنے کے قابل بنانے کی جانب ایک بڑا اور احسن قدم اٹھا یا ہے ۔
مشرق مزید