Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

2020 کا سال مشکل اور مختلف ثابت ہوا،کائنات امتیاز اور ناہیدہ خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) آل راؤنڈر کائنات امتیاز کا کہنا تھا کہ انہوں نے کیلی گرافی اور سائیکلنگ کر کے کٹھن اور صبر آزما وقت گزارنے کی کوشش کی لیکن سال کے آخر میں ٹریننگ کیمپ اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شرکت مفید ثابت ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کی تیاریاں اچھے انداز سے جاری ہیں جہاں بہترین کارکردگی سامنے آئے گی۔اس موقع پر ناہیدہ خان کا کہنا تھا کہ ان کیلئے گزشتہ سال کئی اعتبار سے مختلف رہا لیکن لاک ڈاؤن کے دوران انہوں نے اپنی فٹنس پر بہت زیادہ توجہ دی تاہم پی سی بی نے کیمپ لگا کر ایک بار پھر میدان میں آنے کا موقع دے دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.