Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سردیوں میں بھرپورنیند مہوش حیات کی خوبصورتی کا راز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ یہ سردیوں میں بھر پور نیند کا اثر ہے ۔سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ آن لائن گفتگو کے دوران ایک صارف نے مہوش حیات سے سوال کیا کہ وہ کیا کھاتی ہیں کہ وہ دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں ،جس پر انہوں نے کہا کہ یہ سردیوں کانکھار ہے اور روزانہ14گھنٹے نیند کا اثر ہے ۔ انہوں نے مداحوں کا اچھے کمنٹس کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ اگر آپ کو میری کوئی بات بری لگے یاسمجھ نہ آئے تو کھل کر سوال کیا کریں ، اپنے مداحوں کو دوست سمجھتی ہوں اور ان سے بہت پیار کرتی ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.