Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

2021بھی میری کامیابیوں کا سال ہوگا :میرا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ 2021بھی میری کامیابیوں کا سال ہوگا ، نئے سال میں پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی کیلئے نئے جذبے کے ساتھ کام کرنا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ پاکستانی شوبز انڈسڑی تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے وقتی طور پر تعطل آیا ہے ۔ اگر نئے سال میں نئے جذبہ سے کام کیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو دوبارہ نہ صرف فعال بلکہ کامیاب بھی بنایا جا سکتا ہے ۔ میرا نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے اپنی بھرپور کردار ادا کروں گی،مخالفین سازشیں نہ کر یں تو بہتر ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.