Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کویت:نئے امیر شیخ نواف نے حلف اٹھا لیا،شیخ صباح کی تدفین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کویت سٹی  :   کویت کی نیوزایجنسی کے مطابق حلف برداری کی تقریب کے بعد نئے امیر نے اپنے مختصر خطاب میں مرحوم امیر صباح الاحمد الجابر الصباح کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعد ازاں کویت کے مرحوم امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کا جسد خاکی ایئر بس کے ذریعے امریکا سے لایا گیا، ان کی نماز جنازہ بلال بن رباہ مسجد میں ادا کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.