Get real time updates directly on you device, subscribe now.
کراچی (سٹاف رپورٹر) سوشل میڈیاپر اداکار محب مرزا نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ کیپشن میں اداکار نے احمد فراز کا شعر لکھا ،اس کے ساتھ ہی اداکار نے اپنی پوسٹ میں ‘احمد فراز’ کا نام بھی تحریر کیا ہے ۔