Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دلیپ کمار کی پشاور والوں سے بڑی درخواست

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  لیجنڈری اداکار نے گزشتہ دنوں کے پی حکومت کیطرف سے انکا گھر خرید کر محفوظ بنانے کے فیصلے پر بھی خوشی کا اظہار کیا تھا ۔مقامی صحافی نے دلیپ کمار کے آبائی گھر کی تصاویر ٹویٹ کیں جس پر اداکار نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تمام پشاور والوں سے درخواست ہے کہ ان کے آبائی گھر کی تصاویر کھینچ کر دلیپ کمار کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.