Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جاپان: عدالت میں 9 افراد کے قتل میں ملوث ‘ٹوئٹر قاتل’ کا اعتراف جرم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جاپان میں ‘ٹوئٹر قاتل’ کے نام سے مشہور ملزم نے عدالت میں 9 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے شیرایشی نامی ملزم کے گھر سے قتل کیے جانے والے متعدد افراد کے اعضا سرد خانے سے برآمد کیے۔

شیرایشی کو ریپ کے الزامات کا بھی سامنا ہے۔

شیرایشی پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے 15 سے 26 سال کی عمر کے لوگوں سے رابطہ کیا جو اپنی زندگی کا خاتمہ چاہتے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.