پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے ملاقات کی ہے۔
پی پی کے اعلامیے کے مطابق دبئی میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مشرق مزید