Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پنجاب: گاڑیوں کی رجسٹریشن کا بائیومیٹرک نظام متعارف کرانے کی منظوری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کےلیے بائیومیٹرک نظام متعارف کرانے کی اصولی منظوری دے دی۔نئے نظام کے تحت ٹرانسفر آرڈر فارم کے بجائے بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے گاڑیوں کی رجسٹریشن ہوسکے گی ۔بائیو میٹرک سسٹم سے شہری کو محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے دفاتر کا چکر لگانے سے نجات ملے گی۔اعلیٰ سطح اجلاس میں عثمان بزدار نے صوبے میں چار چھوٹے ڈیمز پر ابتدائی کام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی ۔

اجلاس میں کہا گیا کہ چھوٹے ڈیم بنانے سے پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی مل سکے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.