Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دمشق میں اسرائیلی بمباری، شہری سمیت11 افراد جاں بحق

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی بمباری سے ایک شہری سمیت11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سیریئن آبزرویٹری کے مطابق گزشتہ روز کی گئی اسرائیلی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں میں شامی فورسز کے 3 اہلکار اور اتحادی فورسز کے سات افراد بھی شامل ہیں۔حملے میں دمشق کے جنوب میں شامی فوج اور اتحادی فورسز کی پوزیشنوں کو نشانہ بنایا گیا۔گزشتہ روز شام کے سرکاری خبررساں ادارے نے بھی دمشق میں اسرائیلی حملے کی تصدیق کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.